WALTER SUPER 48% SC 350 ML

WALTER SUPER 48% SC 350 ML

1,350.00

یہ گندم کی فصل میں چوڑے پتوں اور سخت جان جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے میں انتہائی موثر ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام والٹر سوپر ٪48 ایس سی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 350 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء فلوراسلم 4 گرام فی لیٹر+ ایم سی پی اے 356 گرام فی لیٹر + فلور آکسیپرمیپسٹائل 120 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- فصلوں کے لیے کھاد، پانی اور روشنی کی دستیابی کو یقینی بناتی ہے
2- تمام غذائی اجزاء کی دستیابی کو یقینی بنا کر صحت مند اور سرسبز و شاداب فصل کا حصول
3-موثر اور دیرپا کنٹرول
فصلی گندم
فصل استعمال کا وقت/استعمال کی ہدایات پانی کی مقدار فی ایکڑ زہر کی مقدار فی ایکڑ جڑی بوٹیاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گندم جب جڑی بوٹیاں 2-4 پتے پر ہوں تو زہر کا استعمال کریں۔ سیزن میں صرف ایک بار استعمال کریں۔ 100-120 لیٹر فی ایکڑ 350 ملی لیٹر فی ایکڑ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں 60 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “WALTER SUPER 48% SC 350 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

27D65
27D6514,000.00
+-
Total
14,000.00
Continue Shopping
1