VOLIAM FLEXI 300 SC 80 ML

VOLIAM FLEXI 300 SC 80 ML

1,250.00

وولیم فلیکسی واحد مربوط حل ہے جو کیڑوں کے لیے انتہائی موثر ہے۔ وولیم فلیکسی سے متاثر ہونے والے کیڑے پودے کے زہر آلود حصوں کو کھانے کے  بعد حرکت کرنا بند کر دیتے ہیں۔ فصل کی کامیاب برداشت اور برآمد کرنے کے لیے نہایت موزوں ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام وولیم فلیکسی 300 ایس سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 80 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء تھائیامیتھوکزام 200 گرام فی لیٹر + کلورینٹرانیلی پرول 100 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر ذد میں آکر
فوائد 1- امریکن اور چتکبری سنڈی کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔
2- فوری اور آسان حل۔
3- کم لاگت سے موثر کنٹرول
فصلی ٹماٹر
بینگن
آلو
بھنڈی
گوبھی/بند گوبھی
فصل مقدار فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
ٹماٹر 80 ml پھل کی سنڈی 3 دن
بینگن 80 ml پھل کی سنڈی اور تنے کی سنڈی 3 دن
آلو 80 ml امریکن سنڈی اور لشکری سنڈی 1 دن
بھنڈی 80 ml امریکن سنڈی اور چتکبری سنڈی 3 دن
گوبھی/بند گوبھی 80 ml ڈائمنڈ بیک موتھ 7 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “VOLIAM FLEXI 300 SC 80 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

27D65
27D6514,000.00
+-
Total
14,000.00
Continue Shopping
1