Description
| پروڈکٹ کا نام | ورٹاکو40 ڈبلیو جی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 40 گرام، 80 گرام |
| مؤثر اجزاء | تھائیامیتھوکزام 200 گرام فی لیٹر + کلورینٹرانیلی پرول 200 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1. تنوں کی سنڈی کے خلاف مؤثر کنٹرول 2. حملے کے باعث پیداوار کو پہنچنے والے نقصان سے بچت۔ 3. ماحول اور اسپرے مین کے لیے محفوظ 4- مؤثر کارکردگی اور وسیع الاثر زہر |






Reviews
There are no reviews yet.