VIBRANCE DUO 100 ML

VIBRANCE DUO 100 ML

1,150.00

گندم کی فصل کو بہتر کوالٹی کی جڑیں بنانے میں مدد دیتا ہے جو کہ زمینی غذائی اجزاء کو جذب کرنے کے لیے فصلوں کے لیے اچھی بنیاد بناتا ہے۔ بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کی وجہ سے وائبرینس ڈیو بیج کے اگنے کے امکانات کو بڑھاتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام وائبرینس ڈیو 050 ایف ایس
کیٹیگری بیج کو لگانے کی دوا
پراڈکٹ پیکنگ 100 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء سیڈیکسین 25 گرام فی لیٹر+ فلوڈائی آکسنل 25 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- گہری اور مضبوط جڑیں بنانے میں مدد کرتا ہے۔
2- مٹی اور بیج ے پیدا ہونے والی پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ۔
3-استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
4-جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی گندم
فصل بیماری شرح مقدار اسپرے کا وقت اور طریقہ کار
گندم کھیڑا, جزوی کانگیاری یا بدبودار کانگیاری، برگی دھبے، پتوں کے دھبے، سٹے کا جھلساؤ، جڑ کا گالا یا گلاؤ، کھلی کانگیاری 2 ملی لیٹر فی کلو گرام گندم بیج سیٹ ٹریٹمنٹ: بجائی سے پہلے: 2 ملی لیٹر پراڈکٹ کو 30 ملی لیٹر پانی میں ملا کر ایک کلو گرام بیجوں کے لیے محلول بنا لیں اس کے بعد اس کو اچھی طرح سے ہلائیں اور بیجوں پر ڈال دیں پر اڈکٹ کو اچھی طرح سے حرکت دیتے رہیں تاکہ بیجوں پر یکساں طور پر اس کی تقسیم ہو سکے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “VIBRANCE DUO 100 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0