PROMIX 1 L

PROMIX 1 L

1,200.00

پرومکس پودوں کو نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔ فصل کی بہترین نشنما، موسمی دباؤ سے حفاظت کرتا ہے۔ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے

Description

پروڈکٹ کا نام پرومکس این پی کے (8:8:6)
کیٹیگری اجزاۓ صغیرہ
پراڈکٹ پیکنگ 1 لیٹر
مؤثر اجزاء نائٹروجن 80 گرام فی لیٹر + فاسفورس 80 گرام فی لیٹر + پوٹاش 60 گرام فی لیٹر
فارمولیشن حل پزیر دانے دار
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔
2- پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔
3- موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی کپاس
مکئی
گندم اور دھان
سبزیاں (آلو، ٹماٹر، کھیرا وغیرہ)
پھلوں کے درخت (سٹرَس، آم، سیب وغیرہ)
فصل مقدار فی ایکڑ (ملی لیٹر) وقت استعمال
کپاس 500 ملی لیٹر سے 1000 ملی لیٹر فی 100 سے 120 لیٹر پانی ۱۔ پھول بننے سے پہلے
۲۔ ٹینڈے کی نشونما ہونے سے پہلے
مکئی 500 ملی لیٹر سے 1000 ملی لیٹر فی 100 سے 120 لیٹر پانی ۱۔ ۸ پتوں کے مرحلے پر
۲۔ ٹیسلنگ کے وقت
گندم اور دھان 500 ملی لیٹر سے 1000 ملی لیٹر فی 100 سے 120 لیٹر پانی ۱۔ جھاڑ بننے کے وقت
۲۔ سٹہ نکلنے کے مرحلے پر
سبزیاں (آلو، ٹماٹر، کھیرا وغیرہ) 500 ملی لیٹر سے 1000 ملی لیٹر فی 100 سے 120 لیٹر پانی ۱۔ پھول بننے سے پہلے
۲۔ پہلے اسپرے کے 30 دن بعد
پھلوں کے درخت (سٹرَس، آم، سیب وغیرہ) 1000 ملی لیٹر فی 800-1200 لیٹر پانی ۱۔ پھول بننے سے 20 سے 25 دن پہلے
۲۔ پھل کی نشونما ہونے کے 30 دن بعد

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PROMIX 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0