PROCLAIM 019 EC 200 ML

PROCLAIM 019 EC 200 ML

1,300.00

پروکلیم مختلف اقسام کی سنڈیوں کا طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ کیڑوں کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام پروکلیم 019 ای سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 200 ملی لیٹر، 1 لیٹر
مؤثر اجزاء ایمامیکٹن بینزویٹ 19.2 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے
فوائد 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- سنڈیوں کا بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
فصلی کپاس
پھول گوبھی
آلو
ٹماٹر
بینڈی
بینگن
مکئی
فصل مقدار زہر (ملی لیٹر فی ایکڑ) کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس 200 ملی لیٹر میلی بگ، مائیٹس، سفید مکھی، لشکری سنڈی 28 دن
پھول گوبھی 200 ملی لیٹر ڈائمنڈ بیک موتھ 3 دن
آلو 200 ملی لیٹر لشکری سنڈی، میلی بگ، تھرپس 7 دن
ٹماٹر 200 ملی لیٹر میلی بگ 2 دن
بینڈی 200 ملی لیٹر میلی بگ، مائیٹس، سنڈیاں 3 دن
بینگن 200 ملی لیٹر سنڈیاں، پھلی کی سنڈی 3 دن
مکئی 240 ملی لیٹر فال آرمی ورم 34 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PROCLAIM 019 EC 200 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0