Description
| پروڈکٹ کا نام | پریمیکسٹرا گولڈ 720 ایس سی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 400 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | ایس میٹولاکلور 400 گرام فی لیٹر + ایٹرازین 400 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1-وسیع الاثر جڑی بوٹی مار دوا 2- دیرپا کنٹرول 3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | مکئی |
| فصل | جڑی بوٹیاں | مقدارفی ایکڑ | وقت استعمال | فی ایکڑ پانی کی مقدار (لیٹر) | |
| ٹریکٹر بوم اسپریئر | نیپ سیک اسپریئر | ||||
|---|---|---|---|---|---|
| مکئی | ڈیلا، چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیاں/td> | 800 ملی لیٹر | فصل اور جڑی بوٹیوں اگنے سے پہلے وتر حالت میں | 150-200 | 120-160 |







Reviews
There are no reviews yet.