PLENUM 50 WG 120 GM

PLENUM 50 WG 120 GM

1,500.00

پلینم رس چوسنے والے کیڑوں پر طاقتور کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر بہترین کنٹرول فراہم جاتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام پلینم 50 ڈبلیو جی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 120 گرام
مؤثر اجزاء پائمیٹروزائن 500 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)
طریقہ اثر سرائِت پزیر اور پتے کے آرپار
فوائد ۱- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
۲- رس چوسنے والے کیڑوں خصوصی پلانٹ ہاپر پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
۳- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
۴- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
فصلی دھان
فصل فی ایکڑ پانی کی مقدار زہری مقدار فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
دھان 100-120 لیٹر 120 گرام پلانٹ ہاپرز 20 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PLENUM 50 WG 120 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0