Description
| پروڈکٹ کا نام | میچ 050 ای سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 200 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | لیوفینوران 50 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے |
| فوائد | 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔ 5- کیڑوں کو نشونما کو ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔” |
| فصلی | کپاس ٹماٹر / پیاز / آلو پھول گوبھی بند گوبھی سیب ترشاوہ پھل مونگ ہرسیم مکئی |
| فصل | مقدار زہر ملی لیٹر فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 800 ملی لیٹر | امریکن سنڈی | 28 دن |
| کپاس | 100 سے 200 ملی لیٹر | لشکری سنڈی | 28 دن |
| ٹماٹر / پیاز / آلو | 200 ملی لیٹر | امریکن سنڈی | 7 دن |
| پھول گوبھی | 200 ملی لیٹر | ڈائمنڈ بیک موتھ | 28 دن |
| بند گوبھی | 200 ملی لیٹر | بٹر فلائی (تتلی) | 28 دن |
| سیب | 100 ملی لیٹر زہر فی 100 لیٹر پانی میں | کوڈنگ ماتھ، امریکن سنڈی | 28 دن |
| ترشاوہ پھل | 40 سے 80 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں | تھرپس، لیف مائنر | 28 دن |
| مونگ | 200 ملی لیٹر | لشکری سنڈی | 28 دن |
| ہرسیم | 200 ملی لیٹر | امریکن سنڈی، لشکری سنڈی | 28 دن |
| مکئی | 240 ملی لیٹر | قال آرمی ورم | 35 دن |






Reviews
There are no reviews yet.