Description
| پروڈکٹ کا نام | ایزابیان |
| کیٹیگری | اجزاۓ صغیرہ |
| پراڈکٹ پیکنگ | 400 ملی لیٹر، 800 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | امائنو ایسڈ 100 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1-ضروری اماینو ایسڈز کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے 2-بہتر پیداوار فراہم کرتا ہے۔ 3- فصل کی موثر اور یکساں پیداوار میں مدد کرتا ہے۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | فصلات (دھان، مکئی، تل، کپاس، گنا، گندم، چنا وغیرہ) پھل دار پودے (اسٹرابری، سیب، آڑو، اسٹون فروٹ، کیلا، انگور وغیرہ) سبزیات (آلو، پیاز، ٹماٹر، گوبھی، کدو، مٹر، مرچ، بھنڈی، کھیرا، گاجر، مولی وغیرہ) |
| فصل | مقدار | طریقہ استعمال |
| فصلات (دھان، مکئی، تل، کپاس، گنا، گندم، چنا وغیرہ) | 500ملی لیٹر ایکٹر | 100لیٹر پانی میں حل کریں اور پھول بنتے وقت پودوں پر چھڑکاو کریں |
| پھل دار پودے (اسٹرابری، سیب، آڑو، اسٹون فروٹ، کیلا، انگور وغیرہ) | 500ملی لیٹر ایکٹر | 200لیٹر پانی میں حل کریں اور پھول بنتے وقت پودوں پر چھڑکاو کریں |
| سبزیات (آلو، پیاز، ٹماٹر، گوبھی، کدو، مٹر، مرچ، بھنڈی، کھیرا، گاجر، مولی وغیرہ) | 500ملی لیٹر ایکٹر | 100لیٹر پانی میں حل کریں اور پھول بنتے وقت پودوں پر چھڑکاو کریں |






Reviews
There are no reviews yet.