ISABION 1 L

ISABION 1 L

3,900.00

ایزابیان کو پودوں کی فوری تیار خوراک کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے۔ یہ امائینو ایسڈز اور پروٹین کے مرکب پر مشتمل ہے جو کہ پیداواری عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے پر باقاعدہ اور زیادہ تعداد میں پھول اور پھل بنتا ہے۔

Description

پروڈکٹ کا نام ایزابیان
کیٹیگری اجزاۓ صغیرہ
پراڈکٹ پیکنگ 500 ملی لیٹر، 800 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء امائنو ایسڈ 100 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1-ضروری اماینو ایسڈز کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے
2-بہتر پیداوار فراہم کرتا ہے۔
3- فصل کی موثر اور یکساں پیداوار میں مدد کرتا ہے۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی فصلات (دھان، مکئی، تل، کپاس، گنا، گندم، چنا وغیرہ)
پھل دار پودے (اسٹرابری، سیب، آڑو، اسٹون فروٹ، کیلا، انگور وغیرہ)
سبزیات (آلو، پیاز، ٹماٹر، گوبھی، کدو، مٹر، مرچ، بھنڈی، کھیرا، گاجر، مولی وغیرہ)
فصل مقدار طریقہ استعمال
فصلات (دھان، مکئی، تل، کپاس، گنا، گندم، چنا وغیرہ) 500ملی لیٹر ایکٹر 100لیٹر پانی میں حل کریں اور پھول بنتے وقت پودوں پر چھڑکاو کریں
پھل دار پودے (اسٹرابری، سیب، آڑو، اسٹون فروٹ، کیلا، انگور وغیرہ) 500ملی لیٹر ایکٹر 200لیٹر پانی میں حل کریں اور پھول بنتے وقت پودوں پر چھڑکاو کریں
سبزیات (آلو، پیاز، ٹماٹر، گوبھی، کدو، مٹر، مرچ، بھنڈی، کھیرا، گاجر، مولی وغیرہ) 500ملی لیٹر ایکٹر 100لیٹر پانی میں حل کریں اور پھول بنتے وقت پودوں پر چھڑکاو کریں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ISABION 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0