Description
| پروڈکٹ کا نام | انسیپیو ۱۰۰ ایس سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 120 ملی لیٹر |
| فارمولیشن | سولیوبل کنسنٹریٹ |
| طریقہ اثر | لمسی / چھو کر اثر انداز ہونا |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | پلینیزولین ٹیکنالوجی |
| فوائد | ۱۔ منفرد اور جدید ٹیکنالوجی، جس سے بیک وقت تنے کی سنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی کا مکمل کنٹرول ۲۔ فوری، مؤثر اور دیرپا اثر ۳۔ سرسبز و شاداب اور صحت مند فصل ۴۔ چاول کی پیداوار میں نمایاں اضافہ |
| فصلی | دھان |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | پلینیزولین ٹیکنالوجی |
| فصل | کیڑے | زہر کی مقدار فی ایکڑ | وقت استعمال | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| دھان | تنے کی سنڈی | 120 ملی لیٹر | پہلا اسپرے: نرسری منتقلی کے 20 دن بعد دوسرا اسپرے: پہلے اسپرے کے 20 دن بعد |
20 دن |
| دھان | پتہ لپیٹ سنڈی | 40 ملی لیٹر | حملے کی علامات ظاہر ہونے پر | 20 دن |






Reviews
There are no reviews yet.