IMIDACLOPRID 20 SL 500 ML

IMIDACLOPRID 20 SL 500 ML

2,000.00

امیڈاکلوپریڈ سرائیت پذیر کیڑا مار دوائی ہے جو کیڑے کے اعصابی نظام کو اثرانداز کرتی ہے۔ یہ وسیع اسپیکٹرم والی کیڑے مار دوائی پودوں کو رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام امیڈا کلوپرڈ ٪20 ایس ایل
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 500 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء امیڈا کلوپرڈ 200 گرام فی لیٹر
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- رس چوسنے والے کیڑوں پر بہترین اور دیرپا کنٹرول
2- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
3- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
4- امیڈاکلوپریڈ آئی پی ایم کمپیٹبل ہے اور فائدہ مند کیڑوں کو نقصان نہیں پہنچاتی ہے۔
فصلی کپاس
دھان
فصل مقدار فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس 80-100 ملی لیٹر سبز تیلہ 40 دن
کپاس 250 ملی لیٹر سفید مکھی اور تھرپس 40 دن
دھان 100 ملی لیٹر پلانٹ ہوپر 40 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “IMIDACLOPRID 20 SL 500 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

27D65
27D6514,000.00
+-
Total
14,000.00
Continue Shopping
1