GLYPHOSATE 480 SL 1 L

GLYPHOSATE 480 SL 1 L

1,800.00

گلائفوسیٹ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی، سالانہ اور بارہماسی گھاس) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام گلائفوسیٹ 480 ایس ایل
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 1 لیٹر
مؤثر اجزاء گلائفوسیٹ آئسو پروپائل امائن 480 گرام فی لیٹر
فارمولیشن سولیوبل کنسنٹریٹ
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- چوڑے پتے والی، سالانہ اور بارہماسی گھاس، جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- سرائیت پزیر خصوصیات کا حامل اسکور پھپھندی کی بیماری کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے۔
3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی چوڑے پتے والی، سالانہ اور بارہماسی گھاس کے کنٹرول کے لیے
وقت استعمال آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ شرح استعمال جڑی بوٹیاں
جڑی بوٹیاں اگنے کے بعد 3-4 پتوں کی حالت میں 7 دن 1500-2000 ملی لیٹر فی ایکڑ چوڑے پتے والی، سالانہ اور بارہماسی گھاس کے کنٹرول کے لیے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “GLYPHOSATE 480 SL 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0