GENGWEI 550 SC 1 L

GENGWEI 550 SC 1 L

1,850.00

گینگوی ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام گینگوی 550 ای سی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 1 لیٹر
مؤثر اجزاء میسو ٹرائیون 50 گرام فی لیٹر + ایٹرازائین 500 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1-چوڑے پتے والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی مکئی
فصل استعمال کا وقت مقدار زہر فی ایکڑ جڑی بوٹیاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
مکئی 3-4 پتوں کی حالت میں 495-727.2 چوڑے پتے والی اور گھاس نما 90 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “GENGWEI 550 SC 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

27D65
27D6514,000.00
+-
Total
14,000.00
Continue Shopping
1