Description
| پروڈکٹ کا نام | انرچ |
| کیٹیگری | اجزاۓ صغیرہ |
| پراڈکٹ پیکنگ | 8 کلو گرام |
| مؤثر اجزاء | ہیومک ایسڈ 400 گرام فی کلو گرام + پوٹاش 70 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | دانے دار |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- بہترین سوائل کنڈیشنر۔ 2- آکسیجن کی روانی کو بہتر کرتا ہے۔ 3- غذائی اجزاء کے موثر جذب ہونے میں مدد دیتا ہے۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | فصلات (مکئی, گندم, دھان, کپاس) سبزیات آم ترشاوہ پھل |
| فصل | فصل مقدار فی ایکڑ | طریقہ استعمال |
| فصلات (مکئی, گندم, دھان, کپاس) | 8 کلوگرام فی ایکڑ | بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں |
| سبزیات | 8 کلوگرام فی ایکڑ | بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں |
| آم | 8 کلوگرام فی ایکڑ | برداشت کے بعد ستمبر – اکتوبر کے مہینوں میں زمین میں گوڈی کے ساتھ ملا دیں |
| ترشاوہ پھل | 8 کلوگرام فی ایکڑ | برداشت کے بعد مارچ کے مہینے میں زمین میں گوڈی کے ساتھ ملا دیں |






Reviews
There are no reviews yet.