DUMEI 50% WG 120 GM

DUMEI 50% WG 120 GM

3,600.00

ڈومی کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ یہ پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہوکر اثر انداز ہوتا ہے۔ خاص طور پر رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام ڈومی ٪50 ڈبلیوجی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 120 گرام
مؤثر اجزاء فلونیکامڈ 500 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)
طریقہ اثر ذد میں آکر
فوائد 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- رس چوسنے والے کیڑوں خصوصی پلانٹ ہوپرز پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
فصلی چاول
فصل مقدار فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
چاول 48-60 گرام فی ایکڑ پلانٹ ہاپر 45 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “DUMEI 50% WG 120 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0