DUAL GOLD 960 EC 5 L

DUAL GOLD 960 EC 5 L

16,150.00

ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام ڈوآل گولڈ 960 ای سی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 800 ملی لیٹر، 5 لیٹر
مؤثر اجزاء ایس میٹولاکلور 960 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر ذد میں آنا
فوائد “1- چوڑے پتے والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔”
فصلی “کپاس، مکئی، پیاز، مونگ، آلو، گوبھی، مرچ، چقندر، مٹر، سورج مکھی، بھنڈی
گنا / کماد”
فصل جڑی بوٹیاں مقدار زہر فی ایکڑ
کپاس، مکئی، پیاز، مونگ، آلو، گوبھی، مرچ، چقندر، مٹر، سورج مکھی، بھنڈی 

گنا / کماد

گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں (ڈیلا، سوانکی، اٹ سٹ)
گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں (ڈیلا، سوانکی، اٹ سٹ)
800 ملی لیٹر 

1000 ملی لیٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “DUAL GOLD 960 EC 5 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0