Description
| پروڈکٹ کا نام | ڈریگن ٪40 ڈبلیو پی |
| کیٹیگری | پھپھوندی کش دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 400 گرام |
| مؤثر اجزاء | کلوروتھیلونل 270 گرام فی کلو گرام + پائیری میتھنل 130 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | حل پزیر پاؤڈر |
| طریقہ اثر | سانس روکنے والے اور سٹرول بایو سنتھیسس انہبیٹرز |
| فوائد | 1- آگیتا اور پچھیتا جھلساؤ سے محفوظ رکھتا ہے۔ 2- سرائیت پذیری، پتے کے آرپار کی صلاحیت سے بیماریوں کے خلاف تحفظ۔ 3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | آلو |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | بیماری | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| آلو | 400-500 گرام فی ایکڑ | اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ | 7 دن |






Reviews
There are no reviews yet.