Description
| پروڈکٹ کا نام | بپروفیزین ٪25 ڈبلیو پی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 5 کلو گرام، 1 کلو گرام |
| مؤثر اجزاء | بپروفیزین ٪250 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | حل پزیر پاؤڈر |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے |
| فوائد | 1- موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- بیپرو فیزین کو دوسری کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 4- بالغ کیڑوں کی انڈے دینے کی صلاحیت کو بھی متاثر کرتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس چاول |
| فصل | اسپرے کا وقت | مقدار فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | کیڑوں کے ظاہر ہونے کے فوراً بعد 7 سے 8 دن کے وقفے کے ساتھ صرف 2 اسپرے کریں | 500 گرام فی ایکڑ | تھرپس، جیسڈ، سفید مکھی | 20 دن |
| چاول | کیڑوں کے ظاہر ہونے کے فوراً بعد 7 سے 8 دن کے وقفے کے ساتھ صرف 2 اسپرے کریں | 500 گرام فی ایکڑ | بھورا پشتی تیلہ اور سبز تیلہ | 45 دن |






Reviews
There are no reviews yet.