AMPLIGO 150 ZC 160 ML

AMPLIGO 150 ZC 160 ML

2,800.00

ایمپلی گو دو مختلف زہروں کلور ینٹر اینلی پرول اور لیمڈا ساھیلوتھرین کا مرکب ہے۔ یہ دونوں زہر مختلف کیمیائی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جس کی وجہ سے  کیڑے فوری طور پر خوراک کھانا بند کر دیتے ہیں۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام ایمپلی گو 150 زیڈ سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 160 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء “کلورینٹرانیلی پرول 100 گرام فی لیٹر +
لیمبڈا سایئیلوتھرین 50 گرام فی لیٹر”
فارمولیشن زیڈ سی (زیون کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر پائریٹرایڈ اور ڈائمائیڈ
پراڈکٹ ٹیکنالوجی زیون
فوائد 1- گلابی سنڈی کی افزائش پر موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- اگر استعمال کے بعد بارش ہوتی ہے تو اسپرے پہلے ہی اثر انداز ہو چکا ہوتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
فصلی کپاس
پراڈکٹ ٹیکنالوجی زی اون ٹیکنالوجی پر مشتمل، ایمپلی گو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو تمام قسم کی سنڈیوں خصوصاً کپاس پر گلابی سنڈی کو کنٹرول کرتی ہے۔ یہ ہورگینو فاسفیٹ کا متبادل ہے (مستقل اور ممالیہ جانوروں اور کیڑوں دونوں کے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے) جو لیمبڈا ساھیلوتھرین اور کلورینٹرا نیلی پرول کا ایک جدید مرکب ہے
فصل زہر کی مقدار کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس 160 ملی لیٹر فی ایکڑ گلابی سنڈی / امریکن سنڈی 20 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “AMPLIGO 150 ZC 160 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0