ALLY MAX 28.6% SG 14 GM

ALLY MAX 28.6% SG 14 GM

1,150.00

الائی میکس ایک انتہائی موئژ، چوڑے پتے والی جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام الائی میکس ٪28.6 ایس جی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 14 گرام، 42 گرام
مؤثر اجزاء میٹ سلفیوران میتھائل ٪14.3 + ٹرائی بینیوران میتھائل ٪14.3
فارمولیشن ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی گندم
فصل مقدار فی ایکڑ جڑی بوٹیاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
گندم 14 گرام چوڑے پتوں والی 70 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ALLY MAX 28.6% SG 14 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0