Description
| پروڈکٹ کا نام | ایسیفیٹ 75 ایس پی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 5 کلو گرام، 1 کوگرام |
| مؤثر اجزاء | ایسیفیٹ 750 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | حل پزیر پاؤڈر |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- رس چوسنے والے کیڑے, جیسڈ، تھرپس، ایفڈ، سفید مکھی اور کتر کے کھانے والی سنڈیوں, گلابی سنڈی، چتکبری، امریکن اور لشکری سنڈی کے خلاف پائیدار کنٹرول دیتا ہے۔ 2- دیرپا اور بہترین کنڑول فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن۔ |
| فصلی | کپاس |
| فصل | استعمال کی ہدایات | مقدار فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | جب کیڑوں کی تعداد ETL پر ہو تو سپرے کریں اور 7 دن کے وقفے سے سپرے دہرا سکتے ہیں | 300-400 گرام فی ایکڑ | سفید مکھی (بالغ اور بچے) | 21 دن |
| کپاس | جب کیڑوں کی تعداد ETL پر ہو تو سپرے کریں اور 7 دن کے وقفے سے سپرے دہرا سکتے ہیں | 400 گرام فی ایکڑ | گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، امریکی سنڈی، لشکری سنڈی | 21 دن |






Reviews
There are no reviews yet.