Description
| پروڈکٹ کا نام | والٹر سوپر ٪48 ایس سی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 350 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | فلوراسلم 4 گرام فی لیٹر+ ایم سی پی اے 356 گرام فی لیٹر + فلور آکسیپرمیپسٹائل 120 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- فصلوں کے لیے کھاد، پانی اور روشنی کی دستیابی کو یقینی بناتی ہے 2- تمام غذائی اجزاء کی دستیابی کو یقینی بنا کر صحت مند اور سرسبز و شاداب فصل کا حصول 3-موثر اور دیرپا کنٹرول |
| فصلی | گندم |
| فصل | استعمال کا وقت/استعمال کی ہدایات | پانی کی مقدار فی ایکڑ | زہر کی مقدار فی ایکڑ | جڑی بوٹیاں | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| گندم | جب جڑی بوٹیاں 2-4 پتے پر ہوں تو زہر کا استعمال کریں۔ سیزن میں صرف ایک بار استعمال کریں۔ | 100-120 لیٹر فی ایکڑ | 350 ملی لیٹر فی ایکڑ | چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں | 60 دن |







Reviews
There are no reviews yet.