VIBRANCE PREMIUM 1 L

VIBRANCE PREMIUM 1 L

6,200.00

پاکستان میں پہلی بار متعارف کرائی جانے والی جدید وائبرنس ٹیکنالوجی جو کہ دو زہروں (سیڈاکسین) اور(فلوڈیوکسونیل) کا مرکب جس کے باعث رائیزوکٹونیا اور دیگر موجودہ پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام وائبرینس پریمیم 090 ایف ایس
کیٹیگری بیج کو لگانے کی دوا
پراڈکٹ پیکنگ 1 لیٹر
مؤثر اجزاء سیڈیکسین 50 گرام فی لیٹر+ فلوڈائی آکسنل 40 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- آلو کا یکساں اور مکمل اگاؤ مہیا کرتا ہے۔
2- مٹی اور بیج ے پیدا ہونے والی پھپھوندی کی بیماریوں کے خلاف تحفظ ۔
3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
4-جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی آلو
فصل بیماری مقدار فی 100 کلو گرام ٹیوبر اسپرے کا وقت اور طریقہ کار
آلو رائزکٹونیا سولانی 40 ملی لیٹر فی 100 کلو گرام ٹیوبر سیڈ ٹریٹمنٹ, ایک اسپرے -سیڈ کو لگانے کے لیے پلانٹر کا استعمال کریں 200 کلو گرام سیڈ کے لیے محلول بنائیں (80 ملی لیٹر فارمولیٹڈ پراڈکٹ اور پانی بیجوں کو کور کرنے کے لیے پانی میں شامل کرلیں- بیجوں میں پانی کی زیادہ مقدار نہ ڈالیں- بس اتنا پانی ڈالیں جو بیجوں کے لیے کافی ہو- بنے ہوئے محلول کی مقدار 600 ملی لیٹر فی 200 کلو گرام بیج سے زیادہ نہ ہو اور اسے سیڈ پلانٹر میں ڈال دیں.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “VIBRANCE PREMIUM 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0