SIMODIS 280 ML

SIMODIS 280 ML

5,500.00

پلینیزولین ٹیکنالوجی، سموڈس ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو تیلے اور تھرپس کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام سموڈس ۱۰۰ ڈی سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 280 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء آئسوسائکلوسیرام
فارمولیشن ڈسپرسیبل کنسنٹریٹ
طریقہ اثر لمسی / چھو کر اثر انداز ہونا
پراڈکٹ ٹیکنالوجی پلینیزولین ٹیکنالوجی
فوائد ۱۔ 21 دن تک فصل رس چوسنے والے کیڑوں کے نقصانات سے محفوظ
۲۔ 2 اسپرے سے ملے ابتدائی ننھی ڈوڈیوں اور پھل گڈیوں کی گرنے سے حفاظت
۳۔ اگیتے وزن دار ٹینڈوں کا حصول، نتیجتا پہلی چنائی بھرپور
۴۔ دیرپر موثر کنٹرول کی بدولت فصل سر سبز و شاداب
۵۔ ماحول دوست
فصلی کپاس
مرچ
بینگن
ٹماٹر
گوبھی
پراڈکٹ ٹیکنالوجی پلینیزولین ٹیکنالوجی
فصل کیڑے زہر کی مقدار فی ایکڑ اسپرے کی مقدار فی ایکڑ آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس تھرپس 280 ملی لیٹر 120 لیٹر 14 دن
کپاس سبزتیلا 80 ملی لیٹر 120 لیٹر 14 دن
مرچ تھرپس 240 ملی لیٹر 120 لیٹر 1 دن
بینگن پھل اور تنے کی سنڈی 240 ملی لیٹر 120 لیٹر 1 دن
ٹماٹر پھل کی سنڈی 240 ملی لیٹر 120 لیٹر 1 دن
گوبھی ڈائمنڈ بیک موتھ 80 ملی لیٹر 120 لیٹر 1 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SIMODIS 280 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0