Description
| پروڈکٹ کا نام | ریفٹ 500 ای سی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 400 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پریٹی لاکلور 500 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) |
| طریقہ اثر | ذد میں آنا |
| فوائد | 1- دھان کی جڑی بوٹیوں کا اگنے سے پہلے خاتمہ استعمال میں آسان 2- کدو نرم، جڑوں کی بہترین نشونما 3- گھوئیں، بھوئیں، مرچ بوٹی سوانکی اور کتا کمی پر بہتر کنٹرول 4- ریفٹ کا مسلسل استعمال جڑی بوٹیوں میں قوت مدافعت پیدا نہیں کرتا |
| فصلی | چاول |
| فصل | جڑی بوٹیاں | مقدار زہر فی ایکڑ | طریقہ استعمال |
| چاول | جڑی بوٹیاں | 400 – 500 ملی لیٹر | یکساں چھڑکاؤ کرنا ضروری ہے زہر پاشی کے وقت فصل میں بڑی عمر کی جڑی بوٹیاں ہرگز نہیں ہونی چاہیے |






Reviews
There are no reviews yet.