REVUS START PEPITE 200 GM

REVUS START PEPITE 200 GM

2,950.00

ریویس اسٹارٹ روک تھام اور سسٹیمک اثرات پیش کرتا ہے، اور دو فعال اجزاء کے ساتھ آلو کی فصل میں پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مضبوط دفاع فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام ریویس اسٹارٹ پیپیٹ 430 ڈبلیو جی
کیٹیگری پھپھوندی کش زہر
پراڈکٹ پیکنگ 200 گرام
مؤثر اجزاء 250 گرام/کلوگرام مینڈیپروپامائڈ +
180 گرام/کلوگرام سائموکسانل
ڈبلیو جی
فارمولیشن ڈبلیو جی
طریقہ اثر سرائیت پزیری اور پتے کے آرپار ہونا
پراڈکٹ ٹیکنالوجی LOK + FLO™ ٹیکنالوجی
فوائد 1- فصل کو پچھیتا جھلساؤ سے محفوظ رکھتا ہے
2- بارش کے بعد بھی اثر ختم نہیں ہوتا
3- پچھیتا جھلساؤ کے خلاف بہترین دفاع
4- فصل کی بہترین سبز رنگت
5- طاقتور فعال اجزاء
فصلی آلو
پراڈکٹ ٹیکنالوجی ریویس اسٹارٹ سرائیت پزیری طریقہ اثر کے تحت آلو کی فصل کی حفاظت کرتا ہے، اور دو فعال اجزاء کی موجودگی کے باعث پچھیتا جھلساؤ کے خلاف مضبوط تحفظ فراہم کرتا ہے
فصل ہدایات کیڑے مار دوا کی مقدار (ملی لیٹر/ایکڑ) کیڑے/بیماریاں آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
آلو سازگار موسمی حالات میں، پہلا احتیاطی اسپرے استعمال کریں۔ پہلے اسپرے کے 10 دن بعد دوسرا اسپرے استعمال کریں۔ مؤثر کنٹرول کے لیے، 2 اسپرے کو یقینی بنائیں۔ 200 گرام پچھیتا جھلساؤ 7 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “REVUS START PEPITE 200 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0