Description
| پروڈکٹ کا نام | پولو 500 ایس سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 200 ملی لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | ڈایا فینتھیوران 500 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | پتے کے آرپار، ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے |
| فوائد | 1- سفید مکھی اور تیلے کے خلاف بہترین کنٹرول 2- نظامی عمل کیڑوں کے سانس لینے کے طریقہ کار کو روکتا ہے اور اسپرے کے 3 دن کے اندر انہیں ہلاک کر دیتا ہے۔ 3- پولو بہتر معیار کی پیداوار میں مدد کرتے ہوئے ایک بھاری، بھر پور بول بنانے میں مدد کرتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس بند گوبھی، پھول گوبھی آلو بھنڈی بینگن مرچ |
| فصل | مقدار زہر ملی لیٹر فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | سفید مکھی، جیسڈ اور بچھو | 14 دن |
| بند گوبھی، پھول گوبھی | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ | ایفڈز | 14 دن |
| آلو | 100 ملی لیٹر | سفید مکھی، جیسڈ مکھی | 21 دن |
| بھنڈی | 100 ملی لیٹر | جیسڈ | 14 دن |
| بینگن | 100 ملی لیٹر پانی | سفید مکھی، جیسڈ اور بچھو | 7 دن |
| مرچ | 100 ملی لیٹر پانی | بڈ مائٹ | 28 دن |







Reviews
There are no reviews yet.