MATCH 050 EC 200 ML

MATCH 050 EC 200 ML

900.00

“میچ وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے۔ جس میں فعال جزو لوفینیرون شامل ہے جو کہ (گروتھ اینھیبیٹر) کیڑوں کی نشونما کو روکتا ہے حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام میچ 050 ای سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 200 ملی لیٹر، 1 لیٹر
مؤثر اجزاء لیوفینوران 50 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے
فوائد 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
5- کیڑوں کو نشونما کو ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔”
فصلی کپاس
ٹماٹر / پیاز / آلو
پھول گوبھی
بند گوبھی
سیب
ترشاوہ پھل
مونگ
ہرسیم
مکئی
فصل مقدار زہر ملی لیٹر فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس 800 ملی لیٹر امریکن سنڈی 28 دن
کپاس 100 سے 200 ملی لیٹر لشکری سنڈی 28 دن
ٹماٹر / پیاز / آلو 200 ملی لیٹر امریکن سنڈی 7 دن
پھول گوبھی 200 ملی لیٹر ڈائمنڈ بیک موتھ 28 دن
بند گوبھی 200 ملی لیٹر بٹر فلائی (تتلی) 28 دن
سیب 100 ملی لیٹر زہر فی 100 لیٹر پانی میں کوڈنگ ماتھ، امریکن سنڈی 28 دن
ترشاوہ پھل 40 سے 80 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں تھرپس، لیف مائنر 28 دن
مونگ 200 ملی لیٹر لشکری سنڈی 28 دن
ہرسیم 200 ملی لیٹر امریکن سنڈی، لشکری سنڈی 28 دن
مکئی 240 ملی لیٹر قال آرمی ورم 35 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “MATCH 050 EC 200 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0