KARATE 025 EC 250 ML

KARATE 025 EC 250 ML

950.00

کراٹے وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام کراٹے 025 ای سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 250 ملی لیٹر، 1 لیٹر
مؤثر اجزاء لیمبڈا سایئیلوتھرین 25 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر ذد میں آکر اور معدہ کے زریعے
فوائد 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- سنڈیوں اور رینگنے والے کیڑوں پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
فصلی کپاس
دھان
آم
بینگن، بھنڈی
چنا
فصل کیڑے مقدار آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس ٹینڈے کی سنڈیاں، سبز تیلا، تھرپس، سفید مکھی (بالغ) 330 ملی لیٹر فی ایکڑ 15 دن
دھان تنے کی سنڈی، پتہ لپیٹ سنڈی 200 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں 14 دن
آم تیلا 40 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں 14 دن
بینگن، بھنڈی پھل کی سنڈی 200 ملی لیٹر فی ایکڑ 7 دن
چنا پھل کی سنڈی 250 ملی لیٹر فی ایکڑ 7 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “KARATE 025 EC 250 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0