INCIPIO 120 ML

INCIPIO 120 ML

4,300.00

پلینیزولین ٹیکنالوجی، انسیپیو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈیوں کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام انسیپیو ۱۰۰ ایس سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 120 ملی لیٹر
فارمولیشن سولیوبل کنسنٹریٹ
طریقہ اثر لمسی / چھو کر اثر انداز ہونا
پراڈکٹ ٹیکنالوجی پلینیزولین ٹیکنالوجی
فوائد ۱۔ منفرد اور جدید ٹیکنالوجی، جس سے بیک وقت تنے کی سنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی کا مکمل کنٹرول
۲۔ فوری، مؤثر اور دیرپا اثر
۳۔ سرسبز و شاداب اور صحت مند فصل
۴۔ چاول کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
فصلی دھان
پراڈکٹ ٹیکنالوجی پلینیزولین ٹیکنالوجی
فصل کیڑے زہر کی مقدار فی ایکڑ وقت استعمال آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
دھان تنے کی سنڈی 120 ملی لیٹر پہلا اسپرے: نرسری منتقلی کے 20 دن بعد
دوسرا اسپرے: پہلے اسپرے کے 20 دن بعد
20 دن
دھان پتہ لپیٹ سنڈی 40 ملی لیٹر حملے کی علامات ظاہر ہونے پر 20 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “INCIPIO 120 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0