Description
| پروڈکٹ کا نام | گینگوی 550 ای سی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | میسو ٹرائیون 50 گرام فی لیٹر + ایٹرازائین 500 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1-چوڑے پتے والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | مکئی |
| فصل | استعمال کا وقت | مقدار زہر فی ایکڑ | جڑی بوٹیاں | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| مکئی | 3-4 پتوں کی حالت میں | 495-727.2 | چوڑے پتے والی اور گھاس نما | 90 دن |







Reviews
There are no reviews yet.