Description
| پروڈکٹ کا نام | ڈومی ٪50 ڈبلیوجی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 120 گرام |
| مؤثر اجزاء | فلونیکامڈ 500 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے) |
| طریقہ اثر | ذد میں آکر |
| فوائد | 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- رس چوسنے والے کیڑوں خصوصی پلانٹ ہوپرز پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ 4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔ |
| فصلی | چاول |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| چاول | 48-60 گرام فی ایکڑ | پلانٹ ہاپر | 45 دن |






Reviews
There are no reviews yet.