DRAGON 40% WP 400 GM

DRAGON 40% WP 400 GM

1,400.00

ڈریگن ایک طاقتور اور موئژ پھپھوندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے ڈریگن طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام ڈریگن ٪40 ڈبلیو پی
کیٹیگری پھپھوندی کش دوا
پراڈکٹ پیکنگ 400 گرام
مؤثر اجزاء کلوروتھیلونل 270 گرام فی کلو گرام + پائیری میتھنل 130 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن حل پزیر پاؤڈر
طریقہ اثر سانس روکنے والے اور سٹرول بایو سنتھیسس انہبیٹرز
فوائد 1- آگیتا اور پچھیتا جھلساؤ سے محفوظ رکھتا ہے۔
2- سرائیت پذیری، پتے کے آرپار کی صلاحیت سے بیماریوں کے خلاف تحفظ۔
3- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی آلو
فصل مقدار فی ایکڑ بیماری آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
آلو 400-500 گرام فی ایکڑ اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ 7 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “DRAGON 40% WP 400 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0