CURACRON 500 EC 1 L

CURACRON 500 EC 1 L

3,500.00

کیوراکران کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ خاص طور پر سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام کیوراکران 500 ای سی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 1 لیٹر
مؤثر اجزاء پروفینوفاس 500 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر ذد میں آکر اور پتے کے آرپار
فوائد 1- کیڑوں کا بہترین اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
2- خصوصی سنڈیوں، تھرپس، جوں، اور میلی بگ پر بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔
4- دوسرے کیڑے مار ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال جا سکتا ہے۔
فصلی کپاس
مرچیں
پیاز
فصل مقدار زہر ملی لیٹر فی ایکڑ کیڑے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس 800 سے 1000 ٹینڈے کی سنڈیاں، سبز تیلا، سفید مکھی (بالغ)، تھرپس، جوں 28 دن
کپاس 250 ہیلیوتھس کے انڈے 7 دن
کپاس 800 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں میلی بگ 7 دن
مرچیں 500 سے 750 بڈ مائیٹ 7 دن
پیاز 500 تھرپس 7 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CURACRON 500 EC 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0