CRUISER 100 ML

CRUISER 100 ML

950.00

کروزر بیج اور مٹی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے ساتھ ساتھ تھرپس اور چست تیلے سے تحفظ کے لیے ڈائنیسٹی کے ساتھ ایک اچھا ٹینک مکس پارٹنر بناتا ہے۔ سرائیت پزیری کے طریقہ اثر کی بدولت بہترین تحفظ دیتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام کروزر 350 ایف ایس
کیٹیگری بیج کو لگانے کی دوا
پراڈکٹ پیکنگ 100 ملی لیٹر
مؤثر اجزاء تھائیامیتھوکزام 350 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- صحت مند جڑوں کے نظام کو فروغ دیتا ہے۔
2- ڈائنیسٹی کے ساتھ ایک مکس پارٹنر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
3-تھرپس اور چست تیلے کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔
4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔
فصلی مکئی
کپاس
فصل کیڑے فی کلو گرام بیچ کے لیے پراڈکٹ کی تجویز کردہ خوراک محلول کی تیاری
مکئی کونپل مکھی 10 ملی لیٹر فی کلو گرام 1 کلو گرام بیجوں کے لیے25 ملی لیٹر محلول (پراڈکٹ+ پانی) تیار کیجئے
کپاس جیسڈ تھرپس 6 ملی لیٹر فی کلو گرام 1 کلو گرام بیجوں کے لیے25 ملی لیٹر محلول (پراڈکٹ+ پانی) تیار کیجئے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CRUISER 100 ML”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0