Description
| پروڈکٹ کا نام | ایمپلی گو 150 زیڈ سی |
| کیٹیگری | کیڑے مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 160 ملی لیٹر |
| مؤثر اجزاء | “کلورینٹرانیلی پرول 100 گرام فی لیٹر + لیمبڈا سایئیلوتھرین 50 گرام فی لیٹر” |
| فارمولیشن | زیڈ سی (زیون کنسنٹریٹ) |
| طریقہ اثر | پائریٹرایڈ اور ڈائمائیڈ |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | زیون |
| فوائد | 1- گلابی سنڈی کی افزائش پر موثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- اگر استعمال کے بعد بارش ہوتی ہے تو اسپرے پہلے ہی اثر انداز ہو چکا ہوتا ہے۔ 3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن فراہم کرتا ہے۔ |
| فصلی | کپاس |
| پراڈکٹ ٹیکنالوجی | زی اون ٹیکنالوجی پر مشتمل، ایمپلی گو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو تمام قسم کی سنڈیوں خصوصاً کپاس پر گلابی سنڈی کو کنٹرول کرتی ہے۔ یہ ہورگینو فاسفیٹ کا متبادل ہے (مستقل اور ممالیہ جانوروں اور کیڑوں دونوں کے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے) جو لیمبڈا ساھیلوتھرین اور کلورینٹرا نیلی پرول کا ایک جدید مرکب ہے |
| فصل | زہر کی مقدار | کیڑے | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| کپاس | 160 ملی لیٹر فی ایکڑ | گلابی سنڈی / امریکن سنڈی | 20 دن |






Reviews
There are no reviews yet.