ACTARA 25 WG 24 GM

ACTARA 25 WG 24 GM

500.00

ایکٹارا، ایک منفرد سرائِت پزیر کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے شاندار، تیز عمل اور دیرپا اثر رکھتا ہے۔ ایکٹارا تیزی سے پتے کی سطح میں داخل ہوکر  فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام ایکٹارا 25 ڈبلیو جی
کیٹیگری کیڑے مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 24 گرام
مؤثر اجزاء تھائیامیتھوکزام 250 گرام فی کلو گرام
فارمولیشن ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- 24 گھنٹوں کے اندر کیڑوں کے خلاف اعلیٰ تحفظ۔
2- دیرپا اور بہترین کنڑول فراہم کرتا ہے۔
3- تیزعمل اور وسیع الاثر موڈ آف ایکشن۔
فصلی کپاس
آلو
بھنڈی
تمباکو
آم
دھان
ترشاوہ پھل
بینگن
فصل کیڑے زہر کی مقدار فی ایکڑ اسپرے کی مقدار فی 100 لیٹر پانی آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
ہینڈ نیپ سیک اسپریئر ٹریکٹر بوم اسپریئر
کپاس سبز تیلا 24 گرام 100-80 لیٹر 125-100 لیٹر 28 دن
کپاس ملی بگ 24 گرام فی 100 لیٹر پان 125-100 لیٹر 14 دن
آلو سبز تیلا 24 گرام 100-80 لیٹر 125-100 لیٹر 5 دن
بھنڈی سبز تیلا 24 گرام 100-80 لیٹر 125-100 لیٹر 14 دن
تمباکو لیف ہاپر 24 گرام 100-80 لیٹر 125-100 لیٹر 30 دن
آم آم کے تیلے 10 گرام فی 100 لیٹر پانی 125-100 لیٹر 50 دن
دھان سفید پشت تیلا 24 گرام 100-80 لیٹر 125-100 لیٹر 20 دن
ترشاوہ پھل سٹرس سلا، لیف مائینر 10 گرام فی 100 لیٹر پان 125-100 لیٹر 3 دن
بینگن سبز تیلا 24 گرام 100-80 لیٹر 125-100 لیٹر 3 دن

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ACTARA 25 WG 24 GM”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0