Description
| پروڈکٹ کا نام | میٹری بوزین ٪70 ڈبلیو پی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 80 گرام |
| مؤثر اجزاء | میٹری بوزین 700 گرام فی کلو گرام |
| فارمولیشن | احل پزیر پاؤڈر |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1-یہ عموما جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے 2- وسیع الاثر استعمال اور فی ایکڑ کم مقدار کی وجہ سے یہ انتہائی کم خرچ ہے اور بعد میں آنے والی فصل پر کوئی بقایا اثر نہیں چھوڑتا ہے۔ 3- استعمال میں آسان۔ |
| فصلی | گندم |
| فصل | پانی کی مقدار فی ایکڑ | زہر کی مقدار فی ایکڑ | جڑی بوٹیاں | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| گندم | 100-120 لیٹر | 80 گرام | دسمی، ہلی، باٹھو، سینجی | 70 دن |







Reviews
There are no reviews yet.