Description
| پروڈکٹ کا نام | این پی کے (15:15:15) |
| کیٹیگری | اجزاۓ صغیرہ |
| پراڈکٹ پیکنگ | 1 کلو گرام، 8 کلو گرام |
| مؤثر اجزاء | نائٹروجن ٪15 + فاسفورس ٪15 + پوٹاش ٪15 |
| فارمولیشن | حل پزیر دانے دار |
| طریقہ اثر | سرائیت پزیر |
| فوائد | 1- نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے 2- پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔ 3-موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے 4- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | کپاس گندم دھان آلو باغات (آم, کینو) سبزیاں |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | طریقہ استعمال |
| کپاس | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| گندم | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| دھان | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| آلو | 1 کلو گرام | وقت ضرورت 100-120 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |
| باغات (آم, کینو) | 1 کلو گرام | (500 لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں (جب پھل مٹر کے دانے کے برابر ہو |
| سبزیاں | 1 کلو گرام | پھول شروع ہونے پر بوقت ضرورت 100-120 پانی میں ڈال کر اسپرے کریں |






Reviews
There are no reviews yet.