Description
| پروڈکٹ کا نام | نیا پوٹاش ٪30 لیکوئیڈ پوٹاش |
| کیٹیگری | اجزاۓ صغیرہ |
| پراڈکٹ پیکنگ | 5 لیٹر، 1 لیٹر |
| مؤثر اجزاء | پوٹاش 300 گرام فی لیٹر |
| فارمولیشن | حل پزیر دانے دار |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1-پوٹاشیم کا مکمل توازن فراہم کرتا ہے۔ 2- پودوں کی نشوونما اور بڑھوتری کو بہتر بناتا ہے۔ 3- موسمی تناؤ کے خلاف فصلوں کو قوت مدافعت فراہم کرتا ہے 4-جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ |
| فصلی | گنا باغات آم وغیرہ گندم کپاس دھان مکئی آلو و دیگر سبزیاں |
| فصل | مقدار | وقت استعمال |
| گنا باغات آم وغیرہ گندم کپاس دھان مکئی آلو و دیگر سبزیاں |
5 لیٹر بذریعہ آبپاشی 6 لیٹر بذریعہ آبپاشی 3 لیٹر بذریعہ آبپاشی 3 لیٹر بذریعہ آبپاشی 3 لیٹر بذریعہ آبپاشی 3 لیٹر بذریعہ آبپاشی 5 لیٹر بذریعہ آبپاشی |
مٹی چڑھانے کے بعد فروٹ بننے کے اغاز پر گوبھ کی حالت کے بعد بھرپور ٹینڈوں کے دوران منجھروں کی بڑھوتری کے دوران سٹہ بننے کے اغاز پر اور اس کے بعد پھل, پھول کے مرحلے کے دوران |






Reviews
There are no reviews yet.