AXIAL XL 050 EC 1 L

AXIAL XL 050 EC 1 L

4,700.00

ایکسیئل ایک انتہائی موئژ، گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

Categories: ,

Description

پروڈکٹ کا نام ایکسیئل 050 ای سی
کیٹیگری جڑی بوٹی مار دوا
پراڈکٹ پیکنگ 330 ملی لیٹر، 1 لیٹر
مؤثر اجزاء پینوکسیڈن 50 گرام فی لیٹر
فارمولیشن ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )
طریقہ اثر سرائِت پزیر
فوائد 1- گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے
2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ
فصلی گندم
فصل جڑی بوٹیاں مقدار فی ایکڑ
گندم دمی سٹی اور جنگلی جئی 330 ملی لیٹر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “AXIAL XL 050 EC 1 L”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have no product in the cart!
0