Description
| پروڈکٹ کا نام | الائی میکس ٪28.6 ایس جی |
| کیٹیگری | جڑی بوٹی مار دوا |
| پراڈکٹ پیکنگ | 14 گرام، 42 گرام |
| مؤثر اجزاء | میٹ سلفیوران میتھائل ٪14.3 + ٹرائی بینیوران میتھائل ٪14.3 |
| فارمولیشن | ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے) |
| طریقہ اثر | سرائِت پزیر |
| فوائد | 1- چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ 2- استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ 3- جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ |
| فصلی | گندم |
| فصل | مقدار فی ایکڑ | جڑی بوٹیاں | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
| گندم | 14 گرام | چوڑے پتوں والی | 70 دن |






Reviews
There are no reviews yet.